ارجن کپور اور جیکولین رنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں

بدھ 13 اپریل 2016 11:52

ارجن کپور اور جیکولین رنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) بالی وڈ میں ان دنوں تیزی سے ٹوٹتے بنتے رشتوں کے درمیان اداکار ارجن کپور اور ان کی سابق گرل فرینڈ جیکولین فرنینڈس میں پھر سے قربیتں بڑھنا ایک اچھی خبر ہے۔

(جاری ہے)

سب سے پہلے گزشتہ ہفتے ایک فیشن تقریب میں دونوں اکٹھے دیکھے گئے اس کے بعد حال ہی میں وہ ایک دوست کی طرف سے منعقدہ پارٹی میں بھی نہ صرف قریب قریب بیٹھے تھے بلکہ وہاں موجود لوگوں کو اپنی شرارتوں سے بھی محظوظ کرتے رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور نے دونوں کو پھر سے ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :