سیکرٹری وزارت پانی و بجلی کی طرف سے لیسکو کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے لاہور آمد سے قبل متعدد ایس ڈی اوز کی معطلی کے احکامات جاری
منگل 12 اپریل 2016 23:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) وفاقی سیکرٹری وزارت پانی و بجلی کی طرف سے لیسکو کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے لاہور آمد سے قبل لیسکو انتظامیہ نے متعدد ایس ڈی اوز کی معطلی کے احکامات جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری وزارت پانی وبجلی یونس ڈھاگا کی رواں ہفتے لاہور آمد متوقع ہے ۔
(جاری ہے)
سیکرٹر ی پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے لیسکو چیف ڈاکٹر زمان ،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز مرزا خالد محمود اور چیف انجینئرز کے ساتھ بات چیت کرکے کمپنی کی کارکردگی کاجائزہ لینا ہے ۔
ذرائع کے مطابق لیسکو انتظامیہ نے وفاقی سیکرٹری کی آمد سے قبل ناقص کارکردگی ،بوگس ریڈنگ اور اوور بلنگ پرمتعدد ایس ڈی اوز کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔معطل ہونے والے ایس ڈی اوز میں ایس ڈی او بیگم کوٹ،ضیاء اللہ ناز، ایس ڈی او رچنا ٹاؤن، کامران نوید ، ایس ڈی او رانا ٹاؤن وقاص حیدر،ایس ڈی او سلامت پورہ الطاف قیوم سمیت ایس ڈی بصیر پور، محمد افضل اور ایس ڈی او قصور شاہ زیب بھٹو سمیت 11ایس ڈی اوز شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.