ضلع سوات کی ترقی کے لئے اقدامات جاری ہیں،صوبائی وزیر محمودخان
منگل 12 اپریل 2016 21:43
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل ،ثقافت ،آثار قدیمہ اورامورنوجوانان محمود خان نے بین الاقوامی ڈونر ایجنسیوں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن باالخصوص ضلع سوات کی تعمیر وترقی اورانفرسٹرکچر کی بحالی میں صوبائی حکومت کی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز پی ڈی اے کمیٹی روم پشاورمیں یو این ڈی پی کے زیراہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ بریفنگ کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاوٴسنگ ڈاکٹر امجد علی ،خاتون رکن صوبائی اسمبلی نرگس بی بی ،ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے آفاق خان ،یو این ڈی پی کے نمائندے عادل منصور اوردیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.