وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی لندن میں ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف

muhammad ali محمد علی منگل 12 اپریل 2016 20:41

وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی لندن میں ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء) وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی لندن میں ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا وزیراعظم پاکستان حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی کی دستاویزات سامنے لے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

حسن نواز کے نام پر لندن میں "ون ہائد پارک" نامی آف شور کمپنی قائم ہے۔ اس کمپنی کی مالیت 6 ارب روہے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے حسن نواز کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔

وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی لندن میں ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف