کراچی،نارتھ ناظم آبادڈینٹل اسپتال عام لوگوں کیلئے بندکردیاگیا

منگل 12 اپریل 2016 18:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) نارتھ ناظم آبادڈینٹل اسپتال عام لوگوں کیلئے بندکردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈینٹل کالج میں جھلس کرطالب علم کے جاں بحق ہونے کے بعد کالج کوبندکردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

نارتھ ناظم آباد ڈینٹل اسپتال کو عام لوگوں کیلئے بندکیا گیا ہے۔ پولیس نے نجی یونیورسٹی کے نارتھ ناظم آباد میں واقع ڈینٹل اسپتال میں واقعہ کی جگہ کا معائنہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :