ڈی آئی جی نے عبدالباسط خودسوزی کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

منگل 12 اپریل 2016 18:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء)ڈی آئی جی ویسٹ نے عبدالباسط خودسوزی کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالباسط خودسوزکیس کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ نے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

(جاری ہے)

تحقیقاتی کمیٹی ڈی ایس پی شادمان،ایس ایچ اوتیموریہ اورایس آئی اوتیموریہ پر مشتمل ہو گی کمیٹی چندروزمیں تحقیقات مکمل کرکے ڈی آئی جی ویسٹ کو رپورٹ دیگی۔