نامعلوم شخص کے ہاتھوں زہریلی چیز کھانے سے تاجر ہلاک

منگل 12 اپریل 2016 16:51

عارفوالا۔12 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) نامعلوم شخص کے ہاتھوں زہریلی چیز کھانے سے تاجر ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق بہاولنگر سے لاہور براستہ عارفوالا جانے والی بس میں سوارتاجر شاہ علی ولد سید فیاض کو نامعلوم شخص تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالا میں تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا جہاں پر وہ طبی امداد ملنے سے قبل ہی زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ شاہ علی کو زہریلی چیز کھانے سے جاں بحق ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :