گھر میں گھس کر محنت کش کی17 سالہ بیٹی کوہوس کا نشانہ بناڈالا ،مقدمہ درج

منگل 12 اپریل 2016 16:51

عارفوالا۔12 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) اوباش نوجوان نے گھر میں گھس کر محنت کش کی17 سالہ بیٹی کوہوس کا نشانہ بناڈالا، ملز م اوباش زاہد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں کرپا رام کے رہائشی غلام فرید کھوکھر کی بیٹی روبینہ بی بی کو گھر میں زبردستی گھس کر اوباش زاہد نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا شورا ورویلا پر اہل دیہہ کے آنے سے اوباش زاہد فرار ہو گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی ۔

متعلقہ عنوان :