نوجوان برطانوی بلے بازجیمز ٹیلر دل کی تکلیف کے سبب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر

منگل 12 اپریل 2016 16:49

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) نوجوان برطانوی بلے بازجیمز ٹیلر دل کی تکلیف کے سبب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

26سالہ جیمز ٹیلر نے طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹر سے اپنا طبی معائنہ کروایا جہاں انکشاف ہوا کہ انہیں دل کا عارضہ لاحق ہے اور وہ مزید کرکٹ کھیلنے کے متحمل نہیں ہوسکتے جس کے بعد ٹیلر نے بوجھل دل کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :