قومی مرد اور خواتین تائیکوانڈو کھلاڑی ایشین کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کل فلپائن روانہ ہوگی
منگل 12 اپریل 2016 12:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء)قومی مرد اور خواتین تائیکوانڈو کھلاڑی ایشین کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےکل13 اپریل کو فلپائن روانہ ہوں گے ۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ 14 سے 20 اپریل تک، منیلا، فلپائن میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
فیڈریشن نے ایشین کوالیفکیشن ٹورنامنٹ کیلئے پانچ رکنی مینز اور تین رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان کیا ہے جو سینئر ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ اور چوتھی ایشین پومسائی چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔
پی ٹی ایف کے سیکرٹری جنرل مرتضیٰ حسن بنگش مینز جبکہ ممتاز نور ویمنز ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ مسرور زمان دونوں ٹیموں کے مینجر ہوں گے، ملائیشیا کے ٹیوکوانگ لو مینز اور محمد سہیل علی خان ویمنز ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.