چین نے 2050 تک ’فٹبال کی دنیا کی سپر پاور‘ بننے کے لیے حکمت عملی کا اعلان کر دیا
منگل 12 اپریل 2016 12:29
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) چین نے 2050 ء تک ’فٹبال کی دنیا کی سپر پاور‘ بننے کے لیے حکمت عملی کا اعلان کر دیا ہے۔چین کا منصوبہ ہے کہ سنہ 2020 تک پانچ کروڑ بچوں اور نوجوان کھلاڑیوں کو فٹبال کے کھیل میں لایا جائے گا۔منصوبے کے تحت سنہ 2020 تک کم سے کم 20 ہزار تربیتی مراکز اور 70 ہزار میدان تعمیر کیے جائیں گے۔چین کو اولمپکس اور پیرا اولمپکس کھیلوں میں سبقت حاصل ہے۔
تاہم اِس نے صرف ایک بار سنہ 2002 میں فٹبال ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔چین کے صدر شی جن پنگ فٹبال کے دلدادہ ہیں اور اْنھوں کہا تھا کہ وہ آنے والے 15 سالوں میں چین کو ورلڈ کپ جیتتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔منصوبے میں مختصر، درمیانے اور طویل مدتی اہداف کا تعین کیا گیا ہے، اِس کے علاوہ اِس میں سنہ 2030 تک ہر دس ہزار افراد کے لیے ایک فٹبال سٹیڈیم تیار کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.