جیکی شروف اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کے فلمی کیریئر کیلئے فکر مند
منگل 12 اپریل 2016 12:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف نے کہا کہ میرے والد ہمیشہ ہی میری کارکردگی کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ہیرو پنتی“ سے کیا جس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا لیکن اس کے باوجود لیجنڈری اداکارجیکی شروف اپنے بیٹے کے فلمی کیرئیر کے حوالے سے شدید پریشان ہیں۔
اپنے انٹرویو میں اداکار ٹائیگر شروف کا کہنا تھا کہ میرے والد ہمیشہ سے ہی میری کارکردگی پر شائقین کے ردعمل کے لیے فکر مند رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں مستقل دباوٴ میں رہتا ہوں جو کہ میرے لیے ایک اچھا تجربہ ہے جب کہ مجھے سخت محنت کرکے ماں باپ کے لیے فخر کا باعث بننا ہے۔واضح رہے کہ اداکار ٹائیگر شروف اپنی نئی آنے والی فلم”باغی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.