شادی کی سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں

منگل 12 اپریل 2016 11:43

شادی کی سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) اداکارہ سنی لیون کی ڈینئیل ویبر کے ساتھ شادی کو 5 سال ہو گئے لیکن سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق پٹنہ میں موجود سنی لیون نے اپنے شوہر اور چند قریبی دوستوں کے ہمراہ اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ کا کیک کا ٹا ،مگر کیک کاٹنے سے پہلے ہی سنی لیون رونے لگیں۔ڈینئیل ویبر نے انھیں دلاسہ دے کر چپ کرایا۔ سنی نے انسٹا گرام پر اس موقع کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”آج اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو رہا ہے مگر یہ خوشی کے آنسو ہیں۔

شادی کی سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں