آئندہ کسی فلم کے لیے اپنا وزن نہیں بڑھاوٴں گی‘پرینیتی چوپڑا
منگل 12 اپریل 2016 11:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے کچھ چیزوں سے گریز ضروری ہے،آئندہ کسی فلم کے لیے اپنا وزن نہیں بڑھاوٴں گی۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کسی ایسی فلم کا اسکرپٹ بہترین ہونے کے باوجود اس میں کام نہیں کریں گی جس کے لیے ان کو اپنا وزن بڑھانا پڑے کیونکہ ان کو اپنا وزن کم کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی ۔
پرینیتی اچھی اداکارہ ہونے کے باوجود اپنے وزن کی وجہ سے دو سال سے فارغ بیٹھی تھیں۔تاہم اب وہ آیوشمن کھرانا کے ساتھ فلم”میری پیاری بندو“میں نظر آئیں گی۔انھوں نے کہا ہے کہ مجھے وزن کم کرنے کے لیے بہت سی چیزوں سے دوری اختیار کرنی پڑی،انھوں نے کہا مجھے جو پسند ہے کھاتی ہوں اور پھر جم ضرور جاتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.