آصف علی زرداری کا سابق سیکریٹری مرحوم اظہار امروہوی کی بیگم کی وفات پراظہارتعزیت

پیر 11 اپریل 2016 23:46

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمیٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے سابق سیکریٹری مرحوم اظہار امروہوی کی بیگم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیغام میں کہا ہے کہ انہیں پارٹی کے ایک دیرینہ اور مخلص کارکن مرحوم اظہار امروہوی کی بیگم کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :