قوم کو متحرک ، بہادر اور ہمہ وقت چوکس رہنے والی پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی پر فخر ہے، خواتین کی معاشی با اختیاری کیلئے سرمایہ کاری، غربت کے خاتمے کا براہ راست ذریعہ ہے۔ وزیر مملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اپریل 2016 19:28
کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اپریل۔2016ء) : پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کا قومی دائرہ اختیار، پاکستان کے اقتصادی مفادات کی خود مختاری اور تحفظ کے نفاذ میں ایک اہم کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کیٹی بندر میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے آن سائٹ منصوبے کے دوران کیا جہاں ان کے ہمراہ وزرات دفاع سے جوائنٹ سیکرٹری جناب شکور نظامانی، اسسٹنٹ چیف ایم اینڈ ای جناب سجاد اور دیگر سینئر حکام پر مشتمل ٹیم بھی موجود تھی۔
ڈی جی ایم ایس اے ایڈمرل جمیل اختر اور کمانڈر خلیل منیر نے اینڈمنسٹریشن بلاک، ایکاموڈیشن بلاک اور دیگر سہولیات سے متعلق تعمیراتی منصوبے کے بارے آگاہ کیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ پی ایم ایس اے کے باعث قومی و بین الاقوامی قوانین کو یقینی بنانے، اقتصادی وسائل کی حفاظت، ماہی گیروں اور جہاز کے عملے کو سمندر میں سفر کرنے کے حوالے سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.