سرگودھا سے گائے بھینسیں افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اپریل 2016 17:57

سرگودھا ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔11اپریل۔2016ء) :سرگودھا اور گردونواح سے گائے‘ بھینسوں اور بچھڑوں کی بڑی تعداد افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف،حکومت سمگلنگ روکنے کیلئے موثر اقدام کرے وگرنہ گائے کی گوشت کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوجائیگا اس وقت بڑی تعداد میں گائے‘ بھینسیں ‘ بچھڑے اور بکرے وغیرہ افغانستان سمگل کئے جارہے ہیں ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں جانوروں کی سمگلنگ سے گوشت کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

متعلقہ عنوان :