وزیراعظم نے سرکاری دورہ ترکی منسوخ کردیا ، وزیراعظم کی طرف سے صدرمملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ کرینگے،وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے باعث ملکی سیاسی کشیدہ حالات کے باعث دورہ ترکی منسوخ کیا ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اپریل 2016 17:22

وزیراعظم نے سرکاری دورہ ترکی منسوخ کردیا ، وزیراعظم کی طرف سے صدرمملکت ..

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اپریل۔2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا سرکاری دورہ ترکی منسوخ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے اب صدرمملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے باعث ملکی سیاسی کشیدہ حالات کے باعث دورہ ترکی منسوخ کیا ہے۔