ق لیگ کی سابق ایم پی اے افشاں عمران ایم کیو ایم میں شامل ہو گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 اپریل 2016 15:38

ق لیگ کی سابق ایم پی اے افشاں عمران ایم کیو ایم میں شامل ہو گئیں

کراچی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) : ق لیگ کی سابق ایم پی اے افشاں عمران ایم کیو ایم میں شامل ہو گئیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما اور کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر نے کہا کہ ڈیڑھ سو سے زائد لوگ ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے پر افشاں عمران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انہیں ایم کیو ایم میں خوش آمدید بھی کہتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :