بھارتی کرکٹ بورڈ نے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کوآئی پی ایل سے باہر کردیا
کسی نے بھی ابھی تک مجھے کمنٹیٹرز کی فہرست سے باہر ہونے کی وجہ سے آگاہ نہیں کیا ‘ بھوگلے کا بیان
پیر 11 اپریل 2016 14:27
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اپریل۔2016ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کوآئی پی ایل سے باہر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق52 سالہ بھوگلے کو ایونٹ کے آغاز سے قبل بتایا گیا کہ ان کی خدمات حاصل نہیں کی جارہیں۔
(جاری ہے)
اس بارے میں بی سی سی آئی نے آفیشل طور پر کوئی وضاحت پیش نہیں کی تاہم کچھ آفیشلز کا کہنا ہے کہ بھوگلے کے خلاف سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا جس میں امیتابھ بچپن بھی شامل تھے ‘ اس کے علاوہ ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے دوران ناگپور میں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کے میچ کے موقع پر ودھاربا کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفیشلز سے الجھے بھی تھے، ادھر بھوگلے کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی ابھی تک مجھے کمنٹیٹرز کی فہرست سے باہر ہونے کی وجہ سے آگاہ نہیں کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.