دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 11 اپریل 2016 13:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد47400کیوسک اور اخراج :35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 44100کیوسک اور اخراج 44100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد52200کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 16800 کیوسک اور اخراج 6000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد67400کیوسک اور اخراج 60400کیوسک،چشمہ: آمد72600کیوسک اوراخراج 70000 کیوسک، تونسہ: آمد 60300 کیوسک اور اخراج60300کیوسک، پنجند: آمد37000کیوسک اور اخراج33500کیوسک، گدو: آمد 88100کیوسک اور اخراج 88100 کیوسک، سکھر: آمد65500کیوسک اور اخراج 38200کیوسک، کوٹری:آمد40500کیوسک اور اخراج20100 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1484.39فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.964ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1136.95فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.530ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :