پشاور‘ بانڈہ شیخ اسماعیل میں صحت وصفائی کے موضوع پر تقریری مقابلے

پیر 11 اپریل 2016 11:46

پشاور۔11اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 اپریل۔2016ء )پشاور کے نواحی علاقہ بانڈہ شیخ اسماعیل میں صحت وصفائی کے موضوع پر تقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا ۔

(جاری ہے)

تقریب میں پہلی 3 پوزیشنز ہولڈرز کو انعامات اورسرٹیفیکیٹ دیئے گئے بانڈہ شیخ اسماعیل میں منعقد ہونے والی تقریب میں اہلیان علاقہ اور طلباء نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔