پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج گا ‘ پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے سمیت سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے
میاں محمد ندیم پیر 11 اپریل 2016 10:55
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11اپریل۔2016ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج گا جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے بل سمیت سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج11 بجے سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت شروع ہو گا ، حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے ، غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام سے متعلق بل سمیت سات بل ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔
مشترکہ اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوگا جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کرینگے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی آئی اے بل اور پاناما لیکس سے متعلق پارٹی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.