Live Updates

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خطاب خطرے میں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 اپریل 2016 17:34

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خطاب خطرے میں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خطاب خطرے میں پڑ گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے مطابق عمران خان نے 6 بجے قوم سے خطاب کرنا ہے لیکن اس وقت بنی گلا میں ان کی رہائشگاہ کے باہر بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ٹینٹ سروس مظاہرین نے میڈیا کی گاڑیوں کو عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ھونے سے روک دیا، مظاہرین نے عمران خان کی رہائش گاہ کو جانے والی سٹرک بلاک کردی، عمران خان نے چھ بجے قوم سے خطاب کرنا ہے_

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات