زرداری پاکستان آ بھی گئے تو نواز شریف انہیں کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید
پانامہ لیکس پر حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ اپوزیشن دو نمبر ہے ۔ ملالہ اور شرمین عبید چنائے کو ایک خاص پلان کے تحت آگے لایا جا رہا ہے، انٹرویو
اتوار 10 اپریل 2016 17:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اپریل۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری پاکستان آ بھی گئے تو نواز شریف انہیں کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے پانامہ لیکس پر حکومت کی خوش قسمتی یہ بھی ہے کہ اپوزیشن دو نمبر ہے ۔ ملالہ اور شرمین عبید چنائے کو ایک خاص پلان کے تحت آگے لایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے انٹرویو میں کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف خود کبھی جان نہیں چھوڑیں گے انہیں اتارنا پڑے گا لوگ پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد استعفیٰ دے رہے ہیں لیکن ہماری حکومت ڈھٹائی سے کہہ رہی جاؤ جو کرنا ہے کر لو ۔
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب بھی انتہائی بے معنی تھا ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے ولا بھارت کا اہم ترین جاسوس پکڑا گیا لیکن نواز شریف نے قوم سے کوئی خطاب نہیں کیا اب بات خود پر آئی ہے تو دو دفعہ خطاب شروع ہو گیا شیخ رشید احمد نے کہا کہ پرویز مشرف وطن واپس ضرور آئیں گے ان پر لگائے گئے الزامات درست سہی لیکن غداری والی بات بے بنیاد ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.