سوات میں زلزلے کے باعث زمینی رابطہ منقطع، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین اتوار 10 اپریل 2016 16:39

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اپریل2016ء) : ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ کے بھی کچھ واقعات رپورٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوات میں لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے جبکہ زلزلے کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :