زلزلے کے شدید جھٹکے، چترال میں پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 اپریل 2016 16:00

زلزلے کے شدید جھٹکے، چترال میں پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گھروں کی چھتیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10اپریل۔2016ء)ملک بھر میں کچھ دیر قبل آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں ہیں جبکہ شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ کے کچھ واقعات کی اطلاعات ہیں۔