فیصل آباد میں ایف آئی آے کی کارروائی3انسانی اسمگلر کو گرفتار

Mian Nadeem میاں محمد ندیم اتوار 10 اپریل 2016 12:30

فیصل آباد میں ایف آئی آے کی کارروائی3انسانی اسمگلر کو گرفتار

فیصل آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10اپریل۔2016ء) فیصل آباد کے علاقے بھلوال میں ایف آئی آے نے کارروائی کرتے ہوئے تین انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا،ملزمان سے غیر قانونی دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔

(جاری ہے)

فیصل آباد کے علاقے بھلوال میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے تین انسانی اسمگلرزگرفتار کرلیے ، جن کے قبضے سے غیرقانونی دستاویزات بھی برآمد کرلئے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے کے مطابق ملزمان شہریوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجا کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :