پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اکبری منڈی سے 1ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں پکڑلی، گودام سیل

ہفتہ 9 اپریل 2016 21:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اکبری منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 1 ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں برآمد کر لیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے علل صبح اکبری منڈی میں کارروائی کی اور مختلف گوداموں کی تلاشی کے دوران 1 ہزار کلو ملاوٹ شدہ مرچیں قبضے میں لے لی۔ حکام نے اس موقع پر مرچوں کے گودام سیل کر کے ملزمان کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔ ۔

متعلقہ عنوان :