وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ”وقت نیوز “کی ٹیم پر پولیس تشدد کی خبر کی مذمت

ہفتہ 9 اپریل 2016 20:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے” وقت نیوز “کی ٹیم پر پولیس تشدد کی خبر کی مذمت کی ہے اورواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا۔

متعلقہ عنوان :