شکارپور،پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 2خواتین سمیت 7 افراد گرفتار،ایک کار سے 145کلو گرام چرس برآمد
ہفتہ 9 اپریل 2016 20:04
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) اسٹورٹ گنج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منچر شاہ کے مقام پر ایک کار سے 145کلو گرام چرس برآمد کرکے 2خواتین سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی سعید احمد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزیدکہاکہ پولیس نے ایک ٹرک اور کار کے 7 افراد جن کی شناخت جمال الدیں نوریزی،عبدالغفار مشوانی،عبدالمنان ،عبدالمناف،محمد افضل سمیت دو خواتین جن کے نام شاہ سلطانہ اور بی بی جان ہیں جو کہ کوئٹہ کے رہائشی ہیں اور وہ کوئٹہ سے کراچی جارہے تھے۔
مزیدکہاکہ ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر اپنی کار کو ٹرک کے پیچھے باندہ دیا تھا اور پوچھنے پر کہاکہ گاڑی خراب ہے اور مستری کو تلاش کررہے ہیں جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 145کلو گرام چرس برامد کرلی ہے اور حکومت کی جانب سے کیس نمبر23/2016درج کرلیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.