ثقافتی مرکز نشترہال میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائیگی ، حکومتی احکامات پر باقاعدہ عمل درآمد
ہفتہ 9 اپریل 2016 17:56
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء ) ڈائریکٹر کلچر خیبر پختونخوا عبدالباسط نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات کے مطابق صوبے کے واحد ثقافتی مرکز نشترہال میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائیگی اور ان احکامات پر باقاعدہ طور پر عمل درآمد کیا جارہا ہے نشترہال صرف اور صرف ثقافتی و ادبی سرگرمیوں کیلئے مختص ہوگا نشترہال کو حقیقی معنوں میں ثقافتی وادبی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائیگا صوبے کی تمام ثقافتی رنگوں کو محفوظ اور فروغ کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں 45ملین روپے کی لاگت سے نشترہال کی تزئین وآرائش کا کام تیزی سے جاری ہے نشترہال کو تزئین و آرائش کے بعد مئی کے پہلے ہفتے میں ثقافتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا جائیگا کلچر پالیسی کو ترتیب دینے اور سنسر بورڈ کو تشکیل دینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈر زکو اعتماد میں لیا جائیگا اور اس پر تیزی سے کام جاری ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.