صوبہ اور عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیش بہا قربانیاں دیں ہیں ،اسکے نتیجے میں معاشی اور سماجی مسائل میں گوناگوں اضافہ ہوا ہے
ہفتہ 9 اپریل 2016 17:54
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء ) سینئر صوبائی وزیراورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ صوبہ اور عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیش بہا قربانیاں دیں ہیں جس کے نتیجے میں یہاں پر معاشی اور سماجی مسائل میں گوناگوں اضافہ ہوا ہے لہٰذا عوام کی مشکلات دور کرنے سے ان کی داد رسی ہو گی ۔
وہ ہفتہ کے روز شیرپاؤ ضلع چارسدہ میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پرناظم ویلج کونسل کتوزئی نیاز ولی خان اور اے این پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سرکردہ کارکنوں کمال الدین،داؤد جان،واجد علی ،راحت گل،اختر گل،ایوب خان،محمد زمان،موسیٰ خان،شیر علی،حاجی دوست محمد،سید عالم،جان سید اور زبیر خان نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.