ڈین جونز نئے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار،کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے برابر
ہفتہ 9 اپریل 2016 15:53
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9اپریل 2016ء ) پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلیا کے ڈین جونز کا نام بہت سے حلقوں میں گردش کر رہا ہے تاہم سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی مطلوبہ شرائط پر پورے نہیں اترتے۔
(جاری ہے)
وقار یونس کے مستعفی ہونے کے بعد ڈین جونز گرین شرٹس کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں اور سابق آسٹریلوی کرکٹر کو کوچ کمیٹی کے اراکین وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا ووٹ حاصل ہے لیکن ڈین جونز کے پاس کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے حالانکہ پی سی بی کی شرائط کے مطابق ہیڈ کوچ کیلئے انٹرنیشنل کوچنگ کا کم از کم 5 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
یاد رہے کہ ڈین جونز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کرچکے ہیں جس نے ان کی کوچنگ میں پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، اس وقت اس ٹیم کے ڈائریکٹر وسیم اکرم تھے ۔ پاکستان ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا پہلا امتحان جولائی میں دورہ انگلینڈ ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.