آف شور کمپنیز کے معاملے پر برطانوی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے کی تیاری

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 اپریل 2016 22:08

آف شور کمپنیز کے معاملے پر برطانوی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے کی تیاری

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء) آف شور کمپنیز کے معاملے پر برطانوی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس میں نام آنے پر برطانوی وزیراعظم ان دنوں شدید دباو کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی وزیراعظم کیخلاف لندن میں احتجاجی مظاہروں کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ افراد کل لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :