وزیر اعلی پنجاب کا ڈولفن فورس کو لاہور کے بعد مزید4شہروں میں بڑھانیکا فیصلہ

جمعہ 8 اپریل 2016 20:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈولفن فورس کو لاہور کے بعد مزید4شہروں میں بڑھانیکا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب نے ڈولفن فورس کی کارکردگی جانچنیکیلئیمانیٹرنگ کاجامع نظام وضع کرنیکی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ملتان، روالپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں ڈولفن فورس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔شہبازشریف کاکہنا تھا کہ ڈولفن فورس نے لاہوریوں کو احساس تحفظ دیا ہے۔ کارکردگی کی بنیاد پر ڈولفن فورس کو ایوارڈ ز سے بھی نوازا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :