رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 4 مئی بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ہوگی: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 اپریل 2016 19:23

رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 4 مئی بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ہوگی: ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء) مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس کراچی میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کا انعقاد رجب کا چاند دیکھنے کیلئے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مفتہ منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم رجب ہفتہ 9 اپریل کو ہوگی۔ شب معراج 4 مئی بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ہوگی۔