ترک پارلیمنٹ نے یونان بدرکیے گئے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے معاہدے کی منظوری دیدی

جمعہ 8 اپریل 2016 19:11

ترک پارلیمنٹ نے یونان بدرکیے گئے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے معاہدے ..

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) ترک پارلیمنٹ نے یونان سے واپس ترکی بھیجے گئے پاکستانیوں سمیت تمام مہاجرین کو واپس ان کے ممالک بھجوانے کے معاہدے کی منظوری دیدی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے ایک ایسے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ترک حکومت اب اس ملک سے پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر کے واپس پاکستان بھیج سکے گی۔

متعلقہ عنوان :