انسداد دہشتگردی عدالت:ٹارگٹ کلرمسعود صدیقی کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا، ملزم کی جے آئی ٹی بنا کر 15روز میں رپورٹ پیش کی جائے۔انسداد دہشتگردی عدالت کا حکم
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 8 اپریل 2016 16:43
کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اپریل۔2016ء) :انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹارگٹ کلرمسعود صدیقی کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیتے ہوئے حکم صادر کیا ہے کہ ملزم کی جے آئی ٹی بنا کر 15روز میں رپورٹ پیش کی جائے۔
(جاری ہے)
رینجرز کے لاء افسر نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ ایم کیوایم کے رہنما قمر منصور کے بھائی ملزم مسعود صدیقی ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ہے۔
ملزم نے دوران تفتیش 12افراد کے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے۔رینجرز کے وکیل نے کہا کہ ملزم نے بھارت میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف بھی کرچکا ہے جس پرانسداد دہشتگردی عدالت نے ٹارگٹ کلرمسعود صدیقی کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیتے ہوئے حکم صادر کیا ہے کہ ملزم کی جے آئی ٹی بنا کر 15روز میں رپورٹ پیش کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.