جیل میں قیدیوں کو جیل مینوئل کے مطابق تمام تر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،سپرنٹنڈنٹ جیل میرپور خاص
جمعہ 8 اپریل 2016 16:34
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص خالد پرویز شیخ نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ جیل میں قیدیوں کو جیل مینوئل کے مطابق تمام تر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔روزانہ 35سے40قیدیوں کو پیشی پر متعلقہ عدالتوں میں لے جایا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بعض اخبارات میں شایع ہونیوالی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ قیدی علی اصغر رند کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدسلوکی نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کی رشوت طلب کی گئی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ایڈیشنل جج اور سول ججز صاحبان جیل کادورہ کرکے قیدیوں سے مسائل اور جیل انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں دوروں کے دوران کسی بھی قیدی کی جانب سے کوئی بھی شکایت موصول نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.