24واں سالانہ” جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف “5مئی کو آئی ایٹ فور میں ہوگا

جمعہ 8 اپریل 2016 15:30

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) مرکز اہل سنت جامعہ اسلا م آباد کا 24واں سالانہ” جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف “5مئی کو آئی ایٹ فور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی کی زیر سرپرستی ہونے والے تقریب کے صدارت پیر سید مفتی محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کریں گے۔ تقریب میں جامعہ اسلام آباد سے سند فراغت حاصل کرنے والوں کی جبہ پوشی کی جائے گی اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :