جنگی جرائم کا شبہ، جرمنی میں شامی باشندہ گرفتا

جمعہ 8 اپریل 2016 14:49

برلن ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) جرمن پولیس نے ڈورٹمنڈ شہر کے قریب سے ایک شامی باشندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ شبہ ہے کہ وہ شام میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا تھا۔

(جاری ہے)

اس اکتالیس سالہ شامی شہری پر الزام ہے کہ وہ اپنے وطن میں لوگوں پر تشدد اور اس عمل کی سرپرستی میں ملوث تھا۔ جرمن حکام کے مطابق اس ملزم نے شامی شہر حلب میں ڈیڑھ سو افراد پر مشتمل ایک ملیشیا بھی بنائی تھی، جو صدر بشار الاسد کے خلاف فعال تھی۔

متعلقہ عنوان :