پشاور ‘ بانڈہ شیخ اسماعیل میں صحت و صفائی کے موضوع پر تقریری مقابلوں کا انعقاد

جمعہ 8 اپریل 2016 12:52

پشاور۔ 08 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء ) پشاور کے نواحی علاقہ بانڈہ شیخ اسماعیل میں صحت و صفائی کے موضوع پر تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تقریب میں پہلی تین پوزیشنز ہولڈرز کو انعامات اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے بانڈہ شیخ اسماعیل میں لوگوں میں صحت و صفائی کے شعور کو اجاگر کرنے کے لئے انٹرنیشنل ادارے ٹروکیئر ‘ پاکستان ویلج ڈویلپمنٹ پروگرام اور بی آر آر کے اشتراک سے منعقد ہونے والی تقریب میں اہلیان علاقہ اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :