ذیابیطس کی روک تھام کے لئے موثر حکمت عملی اپنانی ہو گی ‘ ڈاکٹر محمد نواز
جمعہ 8 اپریل 2016 12:43
پشاور۔ 08 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء ) پاکستان میں مرض ذیابیصطس نے وباء کی صورت اختیار کر لی ہے گزشتہ سال ملک میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد سات ملین تھی ملک میں تین فیصد افراد براہ راست مرض سے متاثر ہو کر زندگی کی بازی ہار دیتے ہیں جبکہ ان میں 19 فیصد افراد مرض کے باعث ہونے والے کارڈیور یس کلر سے ہوتی ہے بدقسمتی سے اب تک تیرہ فیصد آبادی مرض سے متاثر ہے تاحال ملک میں زیابیطس کے مریضوں کی نہ رجسٹریشن ہے اور نہ ہی کوئی آپریشنل پالیسی متعارف کرائی جا سکی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر محمد نواز نے صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب کا اہتمام عالمی ادارہ صحت نے ” ورلڈ ہیلتھ ڈے “ کی مناسبت سے کیا تھا جس میں اس سال کا موضوع مرض ” ذیابیطس “ تھا تقریب میں مختلف ڈاکٹروں اور شعبہ جات سے افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
اس موقع پر ماہر کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ دنیا میں بھی مرض میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے اب تک 1980 سے 108 ملین مریضوں کی تعداد بڑھ کر 422 ملین ہو گئی ہے جبکہ ان میں 4.7 فیصد آبادی 18 سے 32 شال کی عمر کے ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ 1.5 ملین افراد کی اموات براہ راست ذیابیطس سے ہو رہی ہیں جن کی اب ہر سال تعداد 5.0 ملین ہو گئی ہے آئندہ 2030 تک دنیا بھر میں ذیابیطس موت کی 7 ویں بڑی وجہ ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.