بھارتی حصص بازاروں میں مندی

جمعہ 8 اپریل 2016 12:32

نئی دہلی۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) بھارتی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان جاری ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنچ مارک بی ایس ای انڈیکس میں 0.86 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 24685.42 تک گر گیا۔

(جاری ہے)

این اے سی انڈیکس میں 0.89 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 7546.45 پوائنٹس تک نیچا چلا گیا۔

متعلقہ عنوان :