پاناما لیکس، ارجنٹینا کی عدالت کا صدر کیخلاف تحقیقات کا حکم
جمعہ 8 اپریل 2016 12:06
بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) پاناما لیکس کے منظر عام پر آتے ہی عالمی سیاست میں بھونچال آ گیا۔ آئس لینڈ کے بعد ارجنٹینا میں بھی پاناما لیکس کی زد میں آنے والے صدر کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئیں۔
(جاری ہے)
پاناما پیپرز میں ارجنٹینا کے صدر کی 2 آف شور کمپنیوں کا ذکر تھا جس کی بنیاد پر ارجنٹینا کی عدالت نے صدر موریسیو مکری کیخلاف تحقیقات کا حکم دیا۔ صدر موریسیو مکری کا پاناما پیپرز میں ذکر آنے پر اپوزیشن کی جانب سے بھی انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ واضح رہے اس سے پہلے آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈر ڈیوڈ گنلاگسن اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو چکے ہیں کیونکہ پاناما پیپرز میں ان کی بیوی کی آف شور کمپنیوں کا ذکر آیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.