پشاور،چترال اوردیر بالا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5ریکارڈ

جمعہ 8 اپریل 2016 11:51

پشاور،چترال اوردیر بالا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5ریکارڈ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اپریل۔2016ء) دیر بالا ،پشاور ،چترال اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق دیر بالا اور نواحی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے لگتے ہی مقامی رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :