قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

جمعرات 7 اپریل 2016 22:47

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس ملتوی کیا۔ اجلاس میں (کل) جمعہ کو بھی پاناما لیکس پر بحث جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :