صحت کے حصو ل کے لئے کھیلو ں کی افا د یت سے انکا ر ممکن نہیں، محمد حنیف عباسی

جمعرات 7 اپریل 2016 21:48

راولپنڈی ۔7 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء): چےئر مین میٹر و بس پر ا جیکٹ را ولپنڈ ی محمد حنیف عبا سی نے کہا ہے کہ صحت کے حصو ل کے لئے کھیلو ں کی افا د یت سے انکا ر ممکن نہیں اور یہ کھیل معا شر ے میں صحت مند ا نہ مقا بلے کا بہتر ین مصر ف فر اہم کر تے ہیں۔ کھیلو ں کی افا دیت کو مد نظر ر کھتے ہو ئے و ز یر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف کی خصو صی ہد ا یت پر کھیل کے مقا بلو ں کو فر و غ د یا جا ر ہا ہے تا کہ نو جو ا نو ں کو تفر یح کی مکمل سہو لیا ت فر اہم کی جا سکیں۔

اس ضمن میں شہبا ز شر یف سپو ر ٹس کمپلیکس ر ا ولپنڈ ی جہا ں پر کڑ و رو ں ر وپے کی ما لیت سے (PO)پی او فلو ر نگ کی جا ر ہی ہے اورتکمیل کے ا ٓخر ی مر ا حل میں ہے ، یہ را ولپنڈ ی کے نو جو ا ن کھلا ڑ یو ں کے لئے و ز یر اعلیٰ کی جا نب سے خصو صی تحفہ ہے جس میں نو جو ا نو ں کو اپنے ٹیلینٹ کو نکھا ر نے کے بھر پو ر مو قع فر ا ہم کر نے کے ساتھ ساتھ انہیں انٹر نیشنل پلیٹ فا رم پر اپنی صلا حیتیں د کھا نے کا مو ا قع فر ا ہم کئے جا ئیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا ا ظہا ر انہو ں نے آ ج شہبا ز شر یف سپو ر ٹس کمپلیکس کے د و ر ے کے دو ر ان کیا۔ اس مو قع ڈ ی جی سپو ر ٹس عثما ن انو ر اورکنسلٹنٹ محمد عر فا ن ان کے ہمرا ہ تھے۔ حنیف عبا سی نے کہا کہ ڈ ی سی او ر ا ولپنڈ ی سا جد ظفر ڈ ال کی ز یر نگر ا نی تیا ر ہو نے وا لے اس کمپلیکس میں با سکٹ بال ، فٹ با ل ، بیڈ منٹن، وا لی با ل، ر یسلنگ،با کسنگ ، ما ر شل آ ر ٹس کے تما م مقا بلے ا نٹر نیشنل سطح پر کر وا ئے جا ئیں گے تا کہ و ہ نو جو ا ن جو صلا حیت ہو نے کے با و جو د و سا ئل کی کمی کی و جہ سے اپنے ٹیلنٹ د نیا کے سا منے لا نے سے قا صر تھے وہ اس کا فا ئد ہ ا ٹھا ئیں اوراپنی تما م تر تو ا نا ئیو ں کو تعمیر ی مقا صد میں استعما ل کر تے ہو ئے مز ید محنت سے اپنی ہنر کو نکھا ر کر د نیا بھر میں اپنے ملک کا نا م ر و شن کر یں ۔

اس مو قع پر محمد عر فا ن کنسلٹنٹ نے خنیف عبا سی کو بر یفنگ د ی ۔ خنیف عبا سی نے کا م کی نو عیت کا تفصیلی جا ئز ہ لیا اور کا م کو جلد ا ز جلد مکمل کر وا نے کا کہا تا کہ پنڈ ی کے کھلا ڑی اور عو ام اس سے مستفید ہو سکیں۔