سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی کا ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 20:46

سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی کا ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب پاکستان کے سابق کرکٹر منظور الہٰی سامنے آئے ہیں۔ منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منظور الہٰی کا کہنا ہے کہ خود کو ہیڈ کوچ کے لیے اہل سمجھتا ہوں۔ انہیں انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے۔

متعلقہ عنوان :